Tuesday, November 17, 2026
 

ریلوے سسٹم پرعلی الصبح ایک اورٹرین حادثہ 

 



ریلوے سسٹم پرعلی الصبح ایک اورٹرین حادثہ پیش آگیا. تفصیلات کے مطابق کراچی سےقلعہ ستارشاہ آنے والی کنٹینرٹرین فیروزہ اسٹیشن پراوورشوٹ کرگئی. حادثے کے نتیجے میں ٹرین کا انجن سمیت 7ویگنیں پٹڑی سے اتر گئیں اور  6 الٹ گئیں. لاہور ریلوے کی امدادی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل