Loading
نائب امیر جماعت اسلامی , مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 19 نومبر کو وزارت خارجہ کے وائٹ روم کانفرنس ہال میں مذاکرات کا آخری راونڈ ہوگا.
لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بعد حکومت ،جماعت اسلامی کے مذاکرات کا ممکنہ معاہدہ کا مسودہ حکومتی کورٹ میں ہے.
انہوں نے کہا کہ توقع ہے وزیراعظم ڈپٹی وزیراعظم عوام کو ریلیف دلانے کی جہدوجہد کو وقار دیں گے.
انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی احتجاج اور مذاکرات کے ذریعے غریب متوسط طبقے کو ریلیف دلانے کی جہدوجہد جاری رکھے گی.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل