Loading
پشاور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں واپڈا کا اہلکار قتل ہوگیا ہے.
فائرنگ کا واقعہ سفید سنگ کے قریب وارسک روڈ پر پیش آیا جس کی نتیجے میں واپڈا کا اہلکار موقع پر ہی جاں کی بازی ہار گیا.
فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.
پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل