Wednesday, November 18, 2026
 

ایران سے ایل پی جی سپلائی بحال، کراچی میں نرخ کم ہوگئے

 



ایران سے ایل پی جی کی سپلائی بحال ہونے سے کراچی میں نرخ کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں ایل پی جی کی فی کلو خوردہ قیمت 50 روپے کمی سے 450 روپے پر آگئی جبکہ مزید کمی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ ایران سے سپلائی معطل ہونے کے باعث کراچی میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل