Thursday, November 19, 2026
 

فائزہ خان کا حنا الطاف کو انوکھا جواب، رات گئے کراچی کی سڑک پر واک

 



پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے حنا الطاف کے کراچی کو خواتین کے لیے غیر محفوظ قرار دینے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رات گئے شہر کی سڑک پر واک کی ویڈیو شیئر کر دی۔ حنا الطاف نے حال ہی میں کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ شہر میں خواتین محفوظ نہیں ہیں جس کے بعد فائزہ خان نے رات تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر سڑک پر واک کرتے ہوئے ویڈیو بنائی اور کہا کہ کون کہتا ہے کراچی لڑکیوں کے لیے محفوظ نہیں؟         View this post on Instagram                       اداکارہ کے مطابق وہ گھر میں گھبراہٹ محسوس ہونے پر واک کے لیے نکلیں اور خود کو محفوظ محسوس کر رہی ہیں۔ اس سے قبل ایمن خان اور منیب بٹ بھی حنا الطاف کے بیان سے اختلاف کر چکے ہیں۔         View this post on Instagram                        

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل