Loading
پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر 2026 تک توسیع کی گئی۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بندش توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا۔ نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ کمرشل، جیٹ مسافر اور ملٹری طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتے۔
پاکستان نے بھارت کے لیے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کی تھی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل