Thursday, November 19, 2026
 

لاہور: ڈیفنس میں 11 سالہ  گھریلو ملازم گرم  چائے پھینک دی گئی

 



لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 11 سالہ  گھریلو ملازم گرم  چائے پھینک دی گئی۔ پولیس نے کہا کہ 11 سالہ امجد پر مالک کے بیٹے فیضان نے چائے لیٹ بنانے پر سرزنش کی،  ملزم فیضان نے تشدد کے بعد چائے کی  پتیلی امجد پر الٹ دی۔ پولیس نے کہا کہ  گرم  چائے گرنے سے امجد کا منہ اور جسم جھلس گیا،  امجد کے چچا بلال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا  گیا، ملزم کی  گرفتاری کے لئے چھاپے،گرفتار نہ ہو سکا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل