Sunday, November 22, 2026
 

سرگودھا: 4 مسلح افراد نےگھر میں گھس کر خاتون کا گینگ ریپ کردیا،

 



سرگودھا کے نواحی علاقے میں گھر  میں گھس کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چک 97 شمالی میں پیش آیا جہاں چار مسلح افراد مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوئے، خاتون کا شوہر بچوں سمیت ڈیرے پر موجود تھا، ایک ملزم اسلحہ لے کر پہرہ دیتا رہا جبکہ تین ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔  تھانہ صدر پولیس نے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ خاتون کا میڈیکل بھی کرایا جا رہا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل