Monday, November 23, 2026
 

کراچی؛ گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

 



تین ہٹی بغدادی مسجد کے قریب گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی، خاتون کی شناخت 38 سالہ نائلہ زوجہ وحید کے نام سے کی گئی۔ جمشید کوارٹر پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلقہ کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل