Tuesday, November 24, 2026
 

سینئر صحافی رانا عظیم کو حراست میں لے لیا گیا

 



سینئر صحافی رانا عظیم کو حراست میں لے لیا گیا۔ پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم کو لاہور ہائیکورٹ آتے ہوئے نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد رانا عظیم کو سی سی پی او آفس کی طرف لے گئے، رانا عظیم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل