Friday, November 27, 2026
 

گورنر راج کے بعد معطل خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ اگلے ماہ کھولنے کا فیصلہ

 



گورنر راج کے بعد معطل خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کو آئندہ ماہ فعال کردیا جائے گا، تاہم اسے کھولنے کی حتمی تاریخ کا تعین تاحال نہیں کیا گیا۔ گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبائی اسمبلی معطل اور اسمبلی سیکرٹریٹ بند کردیا گیا تھا، اس دوران سیکرٹریٹ میں ہونے والی بھرتیوں کی چھان بین بھی کی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے اسمبلی سیکرٹریٹ جلد کھولنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے دوبارہ فعال بنانے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل