Loading
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج شب شارع فیصل ڈرگ روڈ سے کارساز تک بند رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 22 اور 23 نومبر کی درمیانی شب 02:00 بجے سے 05:00 بجے تک شارع فیصل سیکیورٹی وجوہات کے باعث ڈرگ روڈ سے کارساز تک بند رہے گی۔ کارساز کی جانب سے حسن اسکوائر حبیب رحمت اللہ روڈ بھی انہی اوقات میں بند رہے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل