Loading
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح ، ٹیم ورک کی اعلیٰ مثال ہے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی شاندار کارکردگی قابل تحسین ہے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح پاکستان کے لیے ایک اہم اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد صفدر اور عارف حسین کی نمایاں کارکردگی قابل ستائش ہے، قومی ٹیم کی کامیابی نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل