Loading
گرینڈ ہیلتھ الائنس کے بائیکاٹ کی وجہ سے بلوچستان میں انسداد پولیس مہم کو مؤخر کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر پیر سے شروع ہونا تھی تاہم اسے ایک دن کیلیے مؤخر کیا گیا ہے اور مہم 17 دسمبر منگل سے شروع ہوگی اور 7 روز تک جاری رہے گی۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے مطالبات پورے نہ ہونے کی وجہ سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ رواں سال بلوچستان میں سب سے زیادہ پولیو سے متاثرہ کیسسز سامنے آئے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل