Loading
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور جنوبی وزیرستان وانا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 33 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز ژوب سے 61 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا۔ اطلاعات کے مطابق فی الوقت کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل