Monday, December 16, 2024
 

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی

 



اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود کی سطح 15 سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی گئی۔ کمی کے بعد پالیسی ریٹ 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پر آگیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل