Monday, December 16, 2024
 

مالاکنڈ میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے بارہ بچے زخمی

 



پشاور : مالاکنڈ میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 12 بچے زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے ظلم کوٹ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق وین کھائی میں گری جس کی وجہ سے بارہ بچے زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل