Monday, December 16, 2024
 

امن و امان کی صورتحال پر وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس جاری

 



اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا جائزہ لیا  جارہا ہے، اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا توقع ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل