Monday, December 16, 2024
 

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

 



وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیرِ صدارت ہوگاجس میں  معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔   وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا۔ 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل