Monday, December 23, 2024
 

نصیبو لال کے شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کردی

 



لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرین معروف پاکستانی گلوکارہ نصیبو لال کے شوہر نوید نے کی ہے۔  پولیس کے مطابق ملزم نوید کا ایک محلے دار سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے فائرنگ کی جبکہ واقعے کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل