Loading
وفاقی حکومت نے گوادر ایئر پورٹ کو قانونی طور پر بین الاقوامی ایئر پورٹ ڈکلیئر کر دیا۔ اب گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے مسافر بیرون ملک سفر کرسکیں گے اور بیرون ملک سے مسافر گوادر ایئر پورٹ پر اتر سکیں گے، اسکے علاوہ اشیا کی ترسیل بھی ہوسکے گی۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے دو نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ہیں، سیکشن نو کے تحت جاری کردہ پہلے نوٹیفکیشن میں گوادر ایئر پورٹ کو بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کیا گیا ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل