Loading
بھارت میں بڑھتی عوامی اور سیاسی مخالفت نے مودی حکومت کے جابرانہ رویے اور آمرانہ پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا.
بھارتی جریدہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری نے 40 لاکھ طلبہ کے احتجاج کو عوامی بے چینی کا واضح ثبوت قرار دے دیا.
نااہل مودی حکومت کی پالیسیاں کسانوں، نوجوانوں اور اقلیتوں سمیت تمام طبقات کیلئے معاشی و سماجی استحصال کا باعث ہیں. مودی حکومت عوامی مفاد کو پسِ پشت ڈال کر مسلسل عوام مخالف اقدامات اور پالیسیوں کو فروغ دے رہی ہے.
عوام میں مسلسل پنپتا غصہ بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی بڑی خانہ جنگی اور شدید داخلی تصادم کے خدشات کو ہوا دے رہا ہے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل