Loading
امریکا میں ایک گھوڑے نے تین منٹ کے اندر 38 کرتب دِکھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ گرنگو کو اس کی مالکن لارین زیپیڈا نے ناچنے، گیند کو کِک مارنے، جھنڈا لہرانے، گھنٹی بجانے اور یہاں تک کہ ناک سے کی بورڈ چلانے کی تربیت دی۔
گرنگو نے 2 منٹ اور 47 سیکنڈ میں 38 کرتب دِکھائے۔
مالکن لارین کا کہنا تھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ گرنگو گھوڑوں کی تربیت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل