Sunday, June 29, 2025
 

سینیئیر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ علیل، اسپتال منتقل

 



سینیئیر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ علیل ہو گئیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولی کلینک میں  ان کی سرجری کی گئی، تہمینہ دولتانلہ کو اپینڈکس درد  کی وجہ سے سپتال میں داخل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بیگم تہمینہ دولتانہ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل