Loading
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 282ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 800روپے کے اضافے سے 3لاکھ 50ہزار 200روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 686روپے بڑھ کر 3لاکھ 240روپے کی سطح پر آگئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل