Friday, August 01, 2025
 

پہلا ٹی 20، ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

 



پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں ہونے والی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاؤڈرہل میں ہونے والے اس میچ میں گرین شرٹس نے 13.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنا لیے ہیں۔ صاحبزادہ فرحان 14 رنز بنا سکے، صائم ایوب 38 گیندوں پر 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ فخر زمان 28 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے،  حسن نواز اور محمد نواز اس وقت کریز پر موجود ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل