Sunday, September 14, 2025
 

ڈیوس کپ: پاکستان کو شکست، پیراگوئے نے ورلڈ گروپ ون کیلیے کوالیفائی کرلیا

 



ڈیوس کپ ٹینس مقابلوں میں پیراگوئے نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے کر ورلڈ گروپ ون کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرے روز پاکستان کے حذیفہ عبدالرحمان نے مارٹن انٹونیو کو 2-6، 6-4 اور 5-10 سے ہرا کر پاکستان کو اس ٹائی میں واحد کامیابی دلائی۔ اس سے قبل مزمل مرتضیٰ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ڈبلز میں عقیل خان اور اعصام الحق کی جوڑی کو بھی شکست ہوئی۔ حذیفہ عبدالرحمان کو بھی ابتدائی روز ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل