Loading
ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس کس موضوع پر ہوگی اس حوالے سے کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل