Loading
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیمی فائنل میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والی شدید بارش کے باعث گراؤںڈ کی آؤٹ فیلڈ ابھی تک گیلی ہے جس کے باعث ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔
بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل