Sunday, January 11, 2026
 

سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات میں پیش رفت  

 



وزیر اعلی کے پی سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی جاریتحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے ہنگامہ آرائی پر مزید کارروائی کے لئے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی ہے۔ رپورٹ کی روشنی میں مزید قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے جائیں گے۔ آئی جی آفس نے رپورٹ پر کارروائی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ ہنگامہ آرائی کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے مرتب کی ہے،

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل