Loading
ساحل سمندر سی ویو پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا۔
بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔
بورن ٹو رن ریس 5 کلو میٹر طویل تھی، جس میں پوزیشن لینے والی خواتین کو نقد انعام سے نوازا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل