Loading
لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔
25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے، متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔
عائشہ نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی، گرنے کے نتیجے میں متاثرہ لڑکی زخمی ہوگئی، زخمی لڑکی کو علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے کہا کہ ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگا دی۔حالت خطرے سے باہر ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل