Tuesday, February 10, 2026
 

امریکا کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

 



ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ کولمبو میں جاری میچ میں پاکستانی بلے باز نے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 41 اننگز میں انجام دیا۔ واضح رہے گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل