Wednesday, February 11, 2026
 

عمران خان سے ملاقات کے بعد فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ کورٹ پہنچ گئے 

 



فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ کورٹ پہنچ گئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد آج رپورٹ پیش کریں گے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ روز بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے تین گھنٹے ملاقات کی تھی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل