Sunday, February 15, 2026
 

گورنر سندھ کا بھارت سے جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ انعام کا اعلان

 



گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ میں بھارت سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئرپورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا اور  پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل