Sunday, March 01, 2026
 

عالمی انڈور روئنگ ریگاٹا میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

 



عالمی انڈور روئنگ ریگاٹا میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔ کراچی بوٹ کلب کے محمد اسد ارشد نے  19 سے 20 برس کے ایج گروپ کے ایک منٹ اسپرنٹ ورچوئل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے ایک منٹ 17.4 سیکنڈ کی اوسط کے ساتھ پاکستان کو کانسی کا تمغہ دلوایا۔ عالمی انڈور روئنگ چیمپین شپ میں پاکستان ہی کی نمائندگی کرنے والے کراچی بوٹ کلب کے ہادی ابراہیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5ویں  پوزیشن حاصل کی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل