Wednesday, March 04, 2026
 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

 



آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کولکتہ میں جاری اس اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائے گا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل