Loading
مشرق وسطی میں جنگی صورتحال کے اثرات پاکستانی موسم پر پڑنے کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ صورتحال کے سبب ہوائیں آلودہ ذرات خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مغربی حصوں تک پہنچا سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ایران سے آنیوالی ہواؤں سے وہاں فضائی معیار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل