Tuesday, March 10, 2026
 

کے پی حکومت کا ملازمین کو تنخواہوں وپنشن کی ادائیگی قبل ازوقت کرنے کا فیصلہ

 



کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں و پنشن کی ادائیگی قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالفطر کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو تنخواہوں وپنشن کی ادائیگی قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی یکم اپریل کے بجائے 16 مارچ کو کی جائے گی۔ محکمہ خزانہ نے اعلامیے میں کہا کہ عید الفطر ممکنہ طور پر 20 یا 21 مارچ کو ہونے کاامکان ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل