Tuesday, March 10, 2026
 

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

 



پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور مہدی حسن میراز نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔ Pakistan and Bangladesh captains with the trophy ahead of the ODI series ???? The first match will take place tomorrow ????#BANvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/luxlpDc4qx — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 10, 2026 تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل میر پور، ڈھاکا میں ہوگا۔ تینوں میچز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش میں اپنی آخری ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ The trophy is unveiled! ???? The stage is set for the Bangladesh vs Pakistan ODI Series 2026. ????????#BCB #Cricket #Bangladesh #Pakistan #ODI #Tigers pic.twitter.com/mA5NwYWlHW — Bangladesh Cricket (@BCBtigers) March 10, 2026  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل