Saturday, March 21, 2026
 

عمران خان کی ان کے بچوں سے بات کرادی گئی

 



بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بچوں سے بات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر 25 سے 30 منٹ تک گفتگو کرائی گئی جس میں عمران خان کے بچوں نے والد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان بچوں سے بات کرکے خوش ہوئے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل