Saturday, March 21, 2026
 

کراچی میں ڈنڈوں کے وار سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

 



شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 بی ذکریا چوک کے قریب ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی، جہاں مقتول کی شناخت 18 سالہ اویس کے نام سے کی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل