Loading
اڈیالہ جیل میں آج بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا دن ہے۔
تفصیلات کے مطابق بانی سے ملاقات کے لئے 6 ناموں کی فہرست سپرنٹینڈنٹ جیل کو ارسال کی گئی ہے۔
آج بانی چیئرمین اور بشری بی بی کی بھی ملاقات کا دن ہے۔ بشری بی بی سے ان کی فیملی بہن بیٹی بھی ملنے کیلئے آئیں گی۔
عمران خان سے ملاقات کے دن کیوجہ سے اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی سخت اور فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
تینوں بہنیں علیمہ خان، نورین خان اور ڈاکٹر عظمی بھی جیل پہنچیں گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل