Tuesday, March 24, 2026
 

خیبرپختونخوا کے جیلوں میں قید افغان ملزمان کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

 



خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی جیلوں میں قید افغان ملزمان کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق جیلوں میں موجود افغان قیدی پہلے مرحلے میں جائیں گے، افغان مہاجرین کی واپسی باعزت طریقے سے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق قیدیوں کو جیلوں سے کیمپ اور پھر طورخم بارڈر کے ذریعے مہاجرین جائیں گے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل