Wednesday, April 01, 2026
 

شجاع آباد، انسانیت لرز اٹھی، استاد نے کم سن بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

 



شجاع آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک کم سن بچی کو مبینہ طور پر اس کے ہی استاد نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا تاہم واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 8 سالہ بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل