Loading
کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق مقابلہ سیکٹر 6 بی صبا سنیما کے قریب پیش آیا جہاں ملزم کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔
گرفتار ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت محمد ابراہیم کے نام سے کی گئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل