Saturday, April 04, 2026
 

پی ایس ایل 11؛ پنڈیز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

 



پاکستان سپر لیگ  11 کا بارہواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور راولپنڈیز کے درمیان ہونا تھا، تاہم خراب موسم کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے ٹاس بارش کے باعث نہ ہوسکا ، موسم کی صورتحال بہتر ہوتے ہی ٹاس کیا جائے گا۔ تاخیر کے بعد اب ٹاس 7 بج کر 20 منٹ پر کیا جائے گا اور 7 بج کر 40 منٹ پر میچ بغیر کوئی اوور کم کیے شروع ہونے کا امکان ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل