Loading
ایران نے جدید امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی۔
These days, you see these scenes a lot.
You are not watching a repeated movie.
It’s the American fighter jets that are being shot down one by one.
It was a A-10 Jet this time. pic.twitter.com/OAnUaaXK1V
— Iran Embassy SA (@IraninSA) April 3, 2026
ایرانی سفارتخانے کا ویڈیو کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ان دنوں آپ یہ مناظر بہت دیکھ رہے ہیں۔ یہ آپ بار بار کوئی فلم نہیں دیکھ رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ امریکی لڑاکا طیارے ہیں جو ایک ایک کر کے مار گرائے جا رہے ہیں۔ اس بار یہ A-10 جیٹ تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل