Sunday, May 10, 2026
 

راولپنڈی میں گرین الیکڑک بس کو حادثہ، شیشے ٹوٹ گئے

 



تھانہ کینٹ کے علاقے مریڑھ چوک کے قریب گرین الیکڑک بس کو حادثہ پیش آیا تاہم سوار محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ یوٹرن پر تیز رفتار حساس ادارے کی گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس کے باعث گرین الیکڑک بس کے مسافروں والی سائیڈ کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس کے مطابق فریقین نے موقع پر بات چیت کے دوران معاملہ حل کر لیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل