Monday, May 11, 2026
 

زمبابوین ویمن ٹیم کی کراچی میں سیر و تفریح اور شاپنگ

 



پاکستان کے دورے پر آئی زمبابوین ویمن ٹیم نے کراچی میں شاپنگ کا لطف اٹھایا۔ ون ڈے سیریز میں وائٹ واش سے دوچار ہونے والی مہمان کرکٹرز نے شہر کے ایک شاپنگ مال کا رخ کیا اور وہاں پر خریداری کی۔ A day off well spent ✨ Zimbabwe women's team enjoy shopping and exploring the local items ????️#PAKWvZIMW | #BackOurGirls pic.twitter.com/qkycA4KS2Z — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 10, 2026 دوسی جانب پاکستانی کرکٹرز نے آرام کو ترجیح دی تاہم شام کو مدرز ڈے کے حوالے سے ایک تقریب میں شرکت کی۔ A heartfelt exchange of gratitude and love ❤️ Special Mother's Day video calls from our players to the ones who shaped their journey ????????#PAKWvZIMW | #BackOurGirls | #MothersDay pic.twitter.com/JDYSuo58sp — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 10, 2026 یاد رہے کہ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچز جیت کر ٹرافی کے ساتھ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے 6 قیمتی پوائنٹس بھی حاصل کیے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے کراچی میں ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل